سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس، بھارتی عدالت 12 سال بعد آج فیصلہ سنائے گی

فروری 2007 ء کو اٹاری کے قریب سمجھوتا ایکسپریس میں دھماکے سے 68 افراد جاں بحق ہوئے تھے

فروری 2007 ء کو اٹاری کے قریب سمجھوتا ایکسپریس میں دھماکے سے 68 افراد جاں بحق ہوئے تھے

پنچکلا ۔۔۔ نیوز ٹائم

سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس میں بھارتی عدالت 12 سال بعد آج فیصلہ سنائے گی، سانحہ میں جاں بحق 68 افراد میں بیشتر کا تعلق پاکستان سے تھا۔ انڈیا میں Panchkula کی قومی تفتیشی ایجنسی کی خصوصی عدالت سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے کے کیس میں آج فیصلہ سنائے گی، عدالت نے مقدمے میں سوامی Aseemanand سمیت چار انتہا پسندوں کو ملزم ٹھہرایا ہے۔ فروری 2007 ء کو Attari کے قریب سمجھوتا ایکسپریس میں دھماکے سے 68 افراد جاں بحق ہوئے تھے جن میں زیادہ تر پاکستانی تھے۔

No comments.

Leave a Reply