انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے سستا، 158 روپے 70 پیسے پر ٹریڈنگ

انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے سستا، 158 روپے 70 پیسے پر ٹریڈنگ

انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے سستا، 158 روپے 70 پیسے پر ٹریڈنگ

کراچی ۔۔۔ نیوز ٹائم

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 23 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد 158.70 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔  سٹاک مارکیٹ میں 133 پوائنٹس کی کمی بھی دیکھی گئی۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران ڈالر 23 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد اس کی قیمت 158.70 روپے  مقرر ہوئی۔  دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 31 ہزار 47 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔  یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں ڈالر ریٹ میں 18 پیسے کی گرائوٹ دیکھی گئی تھی۔ معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ڈالر کے ریٹ میں مزید کمی ممکن ہے اگر حکومت معاشی پالیسوں پر مستقل بنیادوں پر عملدرآمد اور ادائیگیوں کے توازن کو کنٹرول کرنے کی کوششیں جاری رکھے۔

No comments.

Leave a Reply