کشمیر تنازعہ: راہول گاندھی نے بھارتی تباہی کی پیشگوئی کر دی

کانگریس کے رہنما راہول گاندھی

کانگریس کے رہنما راہول گاندھی

نئی دہلی ۔۔۔ نیوز ٹائم

بھارتی آئین میں کشمیر سے متعلق آرٹیکلز 370 اور 35 اے کی صدارتی حکم نامے سے منسوخی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اپنے مذمتی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ اس حرکت کے بھارتی قومی سلامتی پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔

Tweets Tweets, current page. Tweets & replies  Media

Rahul Gandhi

?

Verified account

@RahulGandhi

 2h2 hours ago

More

National integration isn’t furthered by unilaterally tearing apart J&K, imprisoning elected representatives and violating our Constitution. This nation is made by its people, not plots of land.

This abuse of executive power has grave implications for our national security.

14,056 replies 5,777 retweets 18,211 likes

Reply 14K   Retweet 5.8K   Like 18K

Rahul Gandhi

?

Verified account

@RahulGandhi

 Aug 4

More

The FM said in her budget speech that an elephant should take just 2 pounds of rice & not trample the entire paddy field. Meanwhile, the IT dept elephant is running amok in a bid to meet India’s revenue shortfall.

راہول گاندھی نے اپنے تازہ ٹویٹ میں لکھا: جموں و کشمیر کے ٹکڑے کرنے، منتخب نمائندوں کو قید کرنے اور ہمارے آئین کی خلاف ورزی سے قومی یکجہتی کو آگے نہیں بڑھایا جا سکتا۔  یہ قوم عوام سے بنی ہے، زمین کے پلاٹوں سے نہیں۔  انتظامی اختیار کا یہ غلط استعمال ہماری قومی سلامتی کے لیے سنگین مضمرات کا حامل ہے۔ واضح رہے کہ کشمیر کے بارے میں مودی سرکار کے اس فیصلے پر قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس میں پاکستان کی جانب سے ردِعمل کا لائحہ عمل طے کیا جا رہا ہے۔

No comments.

Leave a Reply