فرانس کے بارہ سال صدر رہنے والے جیک شیراک 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

فرانس کے سابق صدر جیک شیراک

فرانس کے سابق صدر جیک شیراک

پیرس ۔۔۔ نیوز ٹائم

فرانس کے مسلسل 12 سال صدر رہنے والے جیک شیراک 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 7 مئی 1995ء کو پہلی بار الیکشن جیت کر صدر منتخب ہوئے تھے۔ بعدازاں وہ 2007ء تک فرانس کے صدر رہے۔ جیک شیراک 18 سال پیرس کے میئر رہے، 8 سال وزیر اعظم کے عہدے پر فائز رہے، اور 1974ء سے 1988ء کے درمیان 2 بار وزیر اعظم بنے۔

No comments.

Leave a Reply