امریکی میوزک ایوارڈز: ٹیلر سوئفٹ مائیکل جیکشن کا ریکارڈ توڑنے کو تیار

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ

نیو یارک ۔۔۔ نیوز ٹائم

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ مائیکل جیکسن کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ٹیلر سوئفٹ کا شمار صرف امریکا میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بہترین گلوکارہ کے طور پر کیا جاتا ہے۔ گلوکارہ کے اس ہی ٹیلنٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں اگلے ماہ منعقد ہونے والے امریکی میوزک ایوارڈز میں artist of the Decade (دہائی کی بہترین فنکارہ) کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوارڈز انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ٹیلر سوئفٹ کو نومبر میں یہ اعزاز دیا جائے گا۔ اس اعزاز قبول کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیلر سوئفٹ مشہور زمانہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کا ریکارڈ بھی توڑ دیں گی۔ ٹیلر سوئفٹ اب تک 23 امریکن میوزک ایوارڈز جیت چکی ہیں، اس سال انہیں 5 ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مائیکل جیکسن نے اب تک امریکن میوزک ایوارڈز میں 24 ایوارڈز حاصل کیے ہیں۔ یاد رہے کہ  امریکی جریدے فوربز نے رواں سال کی مشہور لوگوں کی فہرست جاری کی تھی  جس کے مطابق امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ 18 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کما کر دنیا کی امیرترین شخصیات کی فہرست میں ٹاپ پر آ گئیں۔ 29 سالہ گلوکارہ نے 2016 ء میں بھی 17 کروڑ ڈالر کمائے جس کے بعد ان کا نام فوربز کی 100 دولت مند سیلبرٹی کی فہرست میں اول نمبر پر آ گیا تھا۔ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا Reputation Stadium Tour بھی ان کی رواں کی آمدنی میں اضافے کا باعث بنا جو امریکا کی تاریخ کے Highest Grassing Tour کے طور پر سامنے آیا تھا۔ خیال رہے کہ معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ محض اچھی آواز ہی نہیں بلکہ ایک انتہائی خوبصورت دل کی بھی مالک ہیں، چند ماہ قبل گلوکارہ نے کینیڈا میں مقیم پاکستانی طالبہ کا تعلیمی خرچہ اٹھایا تھا اور یونیورسٹی کی فیس ادا کرنے میں ان کی مدد کی تھی۔

 کینیڈا کی انٹاریو یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ عائشہ خرم کو معاشی مشکلات کے باعث اپنی ٹیوشن فیس کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا تھا۔  گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے 6 ہزار 3سو چھیاسی کینیڈین ڈالر فیس ادا کر کے طالبہ کا دل جیت لیا تھا۔ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ مائیکل جیکسن کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ٹیلر سوئفٹ کا شمار صرف امریکا میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بہترین گلوکارہ کے طور پر کیا جاتا ہے۔ گلوکارہ کے اس ہی ٹیلنٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں اگلے ماہ منعقد ہونے والے امریکی میوزک ایوارڈز میں artist of the Decade (دہائی کی بہترین فنکارہ) کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوارڈز انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ٹیلر سوئفٹ کو نومبر میں یہ اعزاز دیا جائے گا۔ اس اعزاز قبول کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیلر سوئفٹ مشہور زمانہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کا ریکارڈ بھی توڑ دیں گی۔ ٹیلر سوئفٹ اب تک 23 امریکن میوزک ایوارڈز جیت چکی ہیں، اس سال انہیں 5 ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مائیکل جیکسن نے اب تک امریکن میوزک ایوارڈز میں 24 ایوارڈز حاصل کیے ہیں۔ یاد رہے کہ  امریکی جریدے فوربز نے رواں سال کی مشہور لوگوں کی فہرست جاری کی تھی جس کے مطابق امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ 18 کروڑ 50 لاکھ ڈالرکما کردنیا کی امیرترین شخصیات کی فہرست میں ٹاپ پر آگئیں۔ 29 سالہ گلوکارہ نے 2016 میں بھی 17کروڑڈالرکمائیجس کے بعد ان کانام فوربز کی100 دولت مندسیلبرٹی کی فہرست میں اول نمبرپرآگیاتھا۔ گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ کا ریپیوٹیشن اسٹیڈیم ٹوربھی ان کی رواں کی آمدنی میں اضافے کاباعث بناجو امریکاکی تاریخ کی Highest Grassing Tour کے طورپرسامنے آیا تھا۔ خیال رہے کہ معروف امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ محض اچھی آوازہی نہیں بلکہ ایک انتہائی خوبصورت دل کی بھی مالک ہیں، چند ماہ قبل گلوکارہ نے کینیڈا میں مقیم پاکستانی طالبہ کاتعلیمی خرچہ اٹھایا تھا اوریونیورسٹی کی فیس ادا کرنیمیں انکی مدد کی تھی۔ کینیڈا کی انٹاریویونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ عائشہ خرم کومعاشی مشکلات کے باعث اپنی ٹیوشن فیس کی ادائیگی میں مشکلات کا سامناتھا۔ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے 6386 کینیڈین ڈالر فیس ادا کر کے طالبہ کا دل جیت لیا تھا۔

No comments.

Leave a Reply