نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کی دو سالہ کارکردگی صرف دو منٹ میں

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کی دو سالہ کارکردگی صرف دو منٹ میں

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کی دو سالہ کارکردگی صرف دو منٹ میں

ولنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم Jacinda Ardern نے حکومت میں دو سال مکمل ہونے کی خوشی میں دو منٹ کی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں انہوں نے اپنی دو سالہ کارکردگی کی تفصیل بیان کی۔ دو سال سے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز Jacinda Ardern نے دو منٹ کی ویڈیو میں تیز رفتاری سے کچھ یادگار کامیابیوں کو سمیٹنے کے لمحات شیئر کیے۔ انہوں نے اپنی کامیابیوں کی فہرست میں ماحول، صحت، شرح خواندگی و ملازمت کے حوالے سے کئے گئے کاموں کا تذکرہ کیا۔ Jacinda Ardern دنیا کے مشہور وزرائے اعظم میں سے ایک ہیں۔  ان کی یہ متاثر کن ویڈیو دنیا بھر میں مقبول ہو چکی ہے۔ Jacinda Ardern نے اپنی ویڈیو کے آغاز میں کہا کہ رواں ہفتے ان کی حکومت کے دو سال مکمل ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دو سال کی مدت مکمل ہونے پر میری ٹیم نے  چیلنج کیا ہے کہ وہ گزشتہ دو سال کی کارکردگی دو منٹ میں پیش کریں، تو اس دو منٹ کی ویڈیو میں مختصرا موجودہ حکومت کی کامیابیاں شیئر کروں گی۔

جیسنڈا آرڈرن امید کا نیا چہرہ:

Jacinda Ardern نے شروع کے 30 سیکنڈ میں کہا کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں 92 ہزار ملازمتیں، 2200 سرکاری گھر، 14 ملین درخت، کینسر کے علاج میں سہولت، 5 لاکھ سے زائد لوگوں کو سستے علاج کی سہولت، ایک لاکھ سے زائد بچوں کے لیے اسکول کے انتظام کے علاوہ بے روز گاری کی شرح کو گزشتہ 11 سالوں کی کم ترین سطح پر پہنچایا۔ Jacinda Ardern کی فہرست یہیں ختم نہیں ہوئی بلکہ انہوں نے سانس لینے کا وقفہ لیے بغیر اپنی گفتگو جاری رکھی۔ انہوں نے اپنی حکومت کے دو سال میں نیوزی لینڈ میں ماحول کو صاف رکھنے کے لیے بہت کام کیا۔ انہوں نے پلاسٹک پر پابندی، جنسی تشدد، چائلڈ لیبر کے قوانین، اسکول میں بچوں کے لیے مفت لنچ اور دیگر کامیابیوں کا بھی ذکر کیا۔ ویڈیو کے آخر میں انہوں نے ٹائم دیکھا اور کہا کہ 2 منٹ 56 سیکنڈ، مگر یہ ایک زبردست فہرست ہے۔ ہفتے کے روز Jacinda Ardern کے فیس بک پیج سے جاری اس ویڈیو نے مقبولیت کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے ہیں۔

Ashleigh Stewart

@Ash_Stewart_

Absolutely incredible to watch this @jacindaardern video be pinged around the world. In the last 48 hours, it’s seemingly gone everywhere from the UK to Pakistan, and has even gone viral in Lebanon – becoming another tool for protestors to push for change

Embedded video

35.3K

12:11 PM – Nov 3, 2019

Twitter Ads info and privacy

14.2K people are talking about this

جیسنڈا کی اس ویڈیو کی تعریف میں کئے گئے ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کی یہ ویڈیو 48 گھنٹوں میں برطانیہ سے پاکستان تک پہنچ چکی ہے۔

Ashleigh Stewart

@Ash_Stewart_

  Nov 3, 2019

Absolutely incredible to watch this @jacindaardern video be pinged around the world. In the last 48 hours, it’s seemingly gone everywhere from the UK to Pakistan, and has even gone viral in Lebanon – becoming another tool for protestors to push for change

Embedded video

Alpheus Williams

@AlphWilliams

How can you not:

1. Love her.

2. Envy New Zealand because of her.

3. And curse our own leaders because they can’t even come close to her in intelligence, compassion and unifying leadership.

1,202

12:27 PM – Nov 3, 2019

Twitter Ads info and privacy

154 people are talking about this

جیسنڈا کی دو سالہ کارکردگی کو بے حد سراہا جا رہا ہے۔

Asim Jofa

@asimjofa

New Zealand’s Prime Minister Jacinda Ardern narrates the two years of her government in two minutes… @PTIofficial Im waiting for your two minutes video

Embedded video

620

6:18 PM – Nov 3, 2019

Twitter Ads info and privacy

179 people are talking about this

پاکستان کے معروف فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا نے جیسنڈا کی ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے  اپنے ٹوئٹ میں پی ٹی آئی آفیشل کو ٹیگ کیا اور کہا کہ انہیں بھی پاکستان کی موجودہ حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر مشتمل ایک ویڈیو کا انتظار ہے۔ نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم ہیلن کلارک نے بھی اس ویڈیو پر اپنا ردعمل دیا۔

Helen Clark

@HelenClarkNZ

Amazing reaction to #NZ  Prime Minister @JacindaArdern video: in 2 minutes she sets out achevements of government she leads. At a time when protesters in many countries are demanding that their governments address inequality & sustainability, the progress in NZ is refreshing: https://twitter.com/Ash_Stewart_/status/1190889315074752512

Ashleigh Stewart

@Ash_Stewart_

Absolutely incredible to watch this @jacindaardern video be pinged around the world. In the last 48 hours, it’s seemingly gone everywhere from the UK to Pakistan, and has even gone viral in Lebanon – becoming another tool for protestors to push for change

Embedded video

733

6:06 AM – Nov 4, 2019

Twitter Ads info and privacy

223 people are talking about this

ہیلن کلارک نے لکھا کہ ایسے وقت کہ جب دنیا کے بیشتر ممالک میں مظاہرے جاری ہیں، نیوزی لینڈ کی ترقی قابل تعریف ہے۔

No comments.

Leave a Reply