پہلی بار تھائی دوشیزہ مس انٹرنیشنل منتخب پہلی بار تھائی دوشیزہ مس انٹرنیشنل منتخب

سرینوتھ برنٹ ستمبر 2019 میں مس تھائی لینڈ منتخب ہوئی تھیں

سرینوتھ برنٹ ستمبر 2019 میں مس تھائی لینڈ منتخب ہوئی تھیں

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

عالمی سطح پر خوبصورتی کے ہونے والے دنیا کے 4 بڑے مقابلوں میں سے ایک مقابلے میں پہلی بار تھائی لینڈ کی pageant نے مس انٹرنیشنل کا اعزاز حاصل کر لیا۔ مس انٹرنیشنل کا مقابلہ دنیا بھر میں ہونے والے خوبصورتی کے چار بڑے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ یہ مقابلہ مس ورلڈ، Miss Universe اور Miss Earth کے بعد خوبصورتی کا سب سے بڑا مقابلہ مانا جاتا ہے، جس میں دنیا کے 80 سے زائد ممالک کی حسینائیں حصہ لیتی ہیں۔  رواں برس کا مس انٹرنیشنل مقابلہ بھی ہر سال کی طرح جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر کی 81 pageants نے شرکت کی۔ خیال کیا جا رہا تھا کہ ہر سال کی طرح اس بار بھی وینزویلا، میکسیکو، برازیل، کیوبا، کولمبیا، امریکا یا پھر جنوبی افریقہ یا فلپائن کی  beauty مس انٹرنیشنل منتخب ہو جائیں گی۔ لیکن پہلی بار تھائی لینڈ کی   pageant نے اپنی خوبصورتی اور ادائوں سے دیگر ممالک کی beautys کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اعزاز حاصل کر لیا۔

مس انٹرنیشنل کی ویب سائٹ کے مطابق 59 ویں سالانہ مقابلے میں پہلی بار تھائی لینڈ نے میدان مار لیا۔ مس انٹرنیشنل کا اعزاز تھائی لینڈ کی 25 سالہ pharmacist Sireethorn Bint نے اعزاز حاصل کر کے تاریخ رقم کی۔ مس انٹرنیشنل کا مقابلے کا آغاز 1960ء میں کیا گیا تھا اور تھائی لینڈ کی کوئی بھی pageant اس مقابلے کی فاتح نہیں ہوئی تھیں۔ ماضی میں تھائی لینڈ کی  beautys اس مقابلے کے فائنل رائونڈز تک تو پہنچ جاتی تھیں، تاہم وہ کبھی بھی مقابلے کی فاتح نہیں ہوئیں۔ Sireethorn Bint کی جانب سے مقابلہ جیتنے کے بعد تھائی لینڈ میں جشن کا سماں ہے اور مقامی میڈیا نے ان کی جیت کی خبر کو صفح اول پر شہ سرخی کے طور بھی شائع کیا۔ Sireethorn Bint رواں برس ہی مس تھائی لینڈ منتخب ہوئی تھیں، جس وجہ سے انہیں مس انٹرنیشنل کے مقابلے میں بھیجا گیا۔  فائنل میں Sireethorn Bint نے میکسیکو، یوگنڈا، کولمبیا اور برطانیہ کی beautys کو شکست دی۔

فائنل میں میکسیکو کی pageant Andrea Toscano فرسٹ رنر اپ، یوگنڈا کی Evelyn Namatovu سیکنڈ رنر اپ، کولمبیا کی Maria Alejandra Vengoechea ڈ رنر اپ اور برطانیہ کی Harriotte Lane فورتھ رنر اپ قرار پائیں۔ خیال رہے کہ 2018 ء میں وینزویلا کی حسینہ 20 سالہ Mariem Claret  نے مس انٹرنیشنل کا اعزاز اپنے نام کیا تھا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی وینزویلا کی ساتویں pageant تھیں۔

No comments.

Leave a Reply