نائیجیریا میں Boko Haram کے ہاتھوں کیمرون کی سرحد پر 62 افراد قتل

نائیجیریا میں Boko Haram کے ہاتھوں کیمرون کی سرحد پر 62 افراد قتل

نائیجیریا میں Boko Haram کے ہاتھوں کیمرون کی سرحد پر 62 افراد قتل

نائیجیریا ۔۔۔ نیوز ٹائم

نائیجیریا میں Boko Haram کے ہاتھوں کیمرون کی سرحد پر 62 افراد قتل رپورٹ کے مطابق Boko Haram نے رواں ہفتے کے دوران Gamboru Ngalaا کی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ کے بعد شہر کے سیکیورٹی مراکز کو ہاتھ میں لے کر شہر پر مکمل طور پر قبضہ کرلیا۔ ایک اورعینی شاہد کا کہنا تھا کہ بوکو حرام کے مسلح افراد آسانی کے ساتھ Gamboru باشندوں کو قتل کردیتے ہیں اور مظالم کا ارتکاب کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ 2009 میں سامنے آنے والایہ گروہ نائیجیریا کے لیے بڑے سیکیورٹی خطرے میں بدل چکا ہے۔

No comments.

Leave a Reply