کویت: وزیر اعظم صباح خالد الصباح کی سربراہی میں نئی حکومت قائم

کویت میں صباح خالد الصباح کی سربراہی میں نئی حکومت قائم ہو گئی

کویت میں صباح خالد الصباح کی سربراہی میں نئی حکومت قائم ہو گئی

کویت سٹی ۔۔۔ نیوز ٹائم

کویت میں صباح خالد الصباح کی سربراہی میں نئی حکومت قائم ہو گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امیر کویت شیخ صباح احمد جابر الصباح نے نئی حکومت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی حکومت کی عوام کے حوالے سے بڑی ذمے داریاں ہیں۔ منتخب ارکان کابینہ پر آئین، قانون اور نظام کا احترام اور سرکاری مال کا تحفظ لازم ہے۔ یاد رہے کہ امیر کویت نے جابر مبارک حمد الصباح کو نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمے داری سونپی تھی، لیکن انہوں نے بطور وزیر اعظم اپنے تقرر سے معذرت کر لی تھی۔

No comments.

Leave a Reply