اولمپک کھیلوں کیلئے صدر ٹرمپ کے دورہ ٹوکیو کا امکان

اولمپک کھیلوں کیلئے صدر ٹرمپ کے دورہ ٹوکیو کا امکان

اولمپک کھیلوں کیلئے صدر ٹرمپ کے دورہ ٹوکیو کا امکان

واشنگٹن،  ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جاپان کے وزیر ِاعظم شِنزو آبے نے انہیں اِس سال موسمِ گرما میں ہونے والے ٹوکیو اولمپک کیلئے مدعو کیا ہے اور وہ دورہ جاپان پر غور کر رہے ہیں۔ ٹرمپ 2028ء  کے لاس اینجلس اولمپکس کی انتظامی کمیٹی کے حکام کے ساتھ منگل کے روز کیلیفورنیا میں ایک ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے۔صدر ٹرمپ نے بتایا کہ انہوں نے ابھی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ لیکن انہوں نے کہا کہ وہ یہ دورہ کرنے کی کوشش کریں گے۔

No comments.

Leave a Reply