ہانگ کانگ: میڈیا ٹائیکون جمی لائی کی ضمانت منظور

ہانگ کانگ کی عدالت نے میڈیا ٹائیکون اور جمہوریت نواز کارکن جمی لائی کی ضمانت منظور کر لی

ہانگ کانگ کی عدالت نے میڈیا ٹائیکون اور جمہوریت نواز کارکن جمی لائی کی ضمانت منظور کر لی

ہانگ کانگ ۔۔۔ نیوز ٹائم

ہانگ کانگ کی عدالت نے میڈیا ٹائیکون اور جمہوریت نواز کارکن جمی لائی کی ضمانت منظور کر لی۔ ان پر چین کے نئے قومی سلامتی قانون کی مبینہ خلاف ورزی کا مقدمہ قائم کیا گیا تھا۔ بیجنگ حکومت پر تنقید کے لیے معروف روزنامہ ایپل کے بانی جمی لائی نے سوشل میڈیا اور غیر ملکی اخبارات کو انٹرویوز کے ذریعے بین الاقوامی برادری سے ہانگ کانگ کی جمہوریت نواز تحریک کی حمایت کی اپیل کرتے رہے تھے۔ 2 دسمبر کو انہیں مقدمہ قائم کیے جانے کے بعد حراست میں لیاگیا تھا۔

No comments.

Leave a Reply