راکٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا Soyuz روس کا

یہ راکٹ روس کے Alexander Samokutyayev کی ہم وطن Yelena Serova اور امریکی خلائی مسافر Barry Wilmore کو مدار تک لے گیا

یہ راکٹ روس کے Alexander Samokutyayev کی ہم وطن Yelena Serova اور امریکی خلائی مسافر Barry Wilmore کو مدار تک لے گیا

الماٹی ۔۔۔ نیوز ٹائم

روس کا ” Soyuz ” نامی راکٹ معمولی تکینکی خرابی کے باوجود امریکی اور روسی افراد پر مشتمل تین ارکارن کے وفد کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا۔ معمولی تکینکی خرابی کے سبب ان لوگوں کا 100 بلین ڈالر کے کمپلیکس تک پہنچنا خدشات کے گھیرے میں تھا لیکن بالآخر راکٹ آج مدار میں داخل ہو گیا۔ قازقستان میں Baikonur Cosmodrome سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے ایک روسی راکٹ داغا گیا جو تین روسیوں وفد پر مشتمل ہے جس میں پہلی روسی خاتون بھی شامل ہے۔ Soyuz نامی راکٹ کو وسیع میدان سے سیاہ آسمان میں 2 بج کر 25 منٹ اے ایم میں داغا گیا۔ یہ راکٹ روس کے Alexander Samokutyayev کی ہم وطن Yelena Serova اور امریکی خلائی مسافر Barry Wilmore کو مدار تک لے گیا۔ امریکی ایجنسی ناسا نے stronaut روس مشن کنٹرول کو رپورٹ کرتے ہوئے ایک لائیو ٹیلی ویثرن پر یہ کہتے ہوئے دکھایا کہ بورڈ پر تمام چیزیں موجود ہیں اور ہم محفوظ ہیں۔ کچھ ہی گھنٹوں میں خلائی جہاز 15 ممالک کے خلائی اسٹیشن میں وقت 8بج کر 15 منٹ پر پہنچ گیا۔ 260 میل (420 کلو میٹر) اونچائی پر پرواز کرنے والے اس 15 لیباریٹری کی نگرانی امریکہ اور روس کر رہے ہیں۔ راکٹ کے ساتھ خلا میں جانے والی 38 سالہ تربیت یافتہ Serova روس کی تاریخ میں خلا میں جانے والی چوتھی خاتون ہیں۔ جبکہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں خدمات انجام دینے والی وہ پہلی خاتون ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں تربیت فراہم کرنے والے اور سیکھانے والوں لوگوں کے سامنے رکھتے ہوئے بھر پور زمہ داری محسوس کرتی ہوں اور میں انہیں بتانا چاہتی ہوں کہ آپ کو شرمندہ نہیں ہونے دیں گے۔ Yelena Serova سے اخباری کانفرنس میں یہ پوچھا گیا کہ کچھ ماہ کی عدم موجودگی میں ان کی 11 سالہ بیٹی کیسے گزارہ کرے گی تو اس پر انہوں نے کہا کہ اس کی ذمہ داری ہو گی۔ اس سے پہلے بین الاقوامی خلائی مرکز پر آخری بار 2013 ء میں امریکی خاتون خلا باز گئی تھی اور انہوں نے وہاں 6 ماہ گزارے تھے۔ روس دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے پہلی بار 1963ء میں خاتون خلا باز Valentina Tereshkovaکو خلا میں  بھیجا تھا۔

No comments.

Leave a Reply