صومالیہ: سرکاری فورسز اور شدت پسند تنظیم الشباب کے درمیان کشمکش

الشباب

الشباب

صومالیہ ۔۔۔ نیوز ٹائم

صومالیہ کے جنگ زدہ علاقے جہاں سرکاری فورسز اور شدت پسند تنظیم الشباب کے درمیان کشمکش جاری ہے۔

القاعدہ سے منسلک الشباب نے ستمبر میں کینیا میں ایک شاپنگ سینٹر پر حملے کی ذمہ داری بھی قبول کی تھی۔

نامہ نگار مارک ڈوئل نے افریقی یونین کے فوجیوں کے ساتھ موغادیشو کے شمال میں اس علاقے کا سفرکیا جہاں الشباب اب بھی پوری طرح موجود ہے۔

No comments.

Leave a Reply