لنزے وون دوبارہ ایکشن میں

لنزے وون (Lindsey Vonn)

لنزے وون (Lindsey Vonn)

وائل ۔۔۔ نیوز ٹائم

موجودہ اولمپک ڈائون ہل ا س کی چیمپئن لنزے وون دوبارہ ایکشن میں واپس آگئیں۔ گزشتہ ہفتے حادثے کا شکار ہونے پر ان کے دائیں گھٹنے میں چوٹ لگی تھی، ایک دن پریکٹس کے بعد لنزے وون نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ برس فروی میں سوچی ونٹر گیمز میں اعزاز کا دفاع کر پائیں گی، انھوں نے کہا کہ میرے لیے ٹریک پر واپسی شاندا رہی۔

No comments.

Leave a Reply