ہالی ووڈ فلم ”ڈریگن بلیڈ” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ''Dragon Blade'' کا گزشتہ روز پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ”Dragon Blade” کا گزشتہ روز پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس ۔۔۔ نیوز ٹائم

ہالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ”Dragon Blade” کا گزشتہ روز پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں اداکار John Cusack اور Jackie Chan شامل ہیں۔ جاری کردہ ٹریلر میں Jackie Chan  Cusack کو اپنا اتحادی بنانے کی دعوت دیتے نظر آ رہے ہیں۔ 60 سالہ Jackie Chan اس فلم میں کردار ”Huo An” کے نام سے جلوہ گر ہو رہے ہیں جو کہ Protectorate of the Western Regions کا کمانڈر ہے جبکہ 48 سالہ  Cusack ”Lucius” کا کردار ادا کر رہے ہیں جو کہ ایک رون جنرل ہے جو چین کے مغربی حصے میں Jackie Chan سے ملتا ہے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارا Adrien Brody بھی اس فلم میں ”Tiberius” نام سے اداکری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ فلم ”Dragon Blade” چینی سال کے آغاز پر 19 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔

No comments.

Leave a Reply