چین کا اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا فیصلہ

چین کا اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا فیصلہ

چین کا اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا فیصلہ

بیجنگ ۔۔۔ نیوز ٹائم

چین نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان آزادنہ تجارت کا معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ چینی وزیر تجارت نے بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ آزادانہ تجارت پر جلد بات چیت شروع کی جائے گی، جس کے لیے رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ یاد رہے کہ چین نے دوسری جانب اسرائیل کے حریف خلیجی ممالک سے بھی آزادانہ تجارت کے آغاز کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

No comments.

Leave a Reply