اوباما کی داعش کے ہاتھوں جاپانی مغوی کے قتل کی شدید مذمت

اوباما کی داعش کے ہاتھوں جاپانی مغوی کے قتل کی شدید مذمت

اوباما کی داعش کے ہاتھوں جاپانی مغوی کے قتل کی شدید مذمت

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

امریکی صدر باراک اوباما نے داعش کے ہاتھوں جاپان کے ایک مغوی شہری کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ظالمانہ فعل قرار دیا ہے۔ صدر اوباما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اپنے اتحادی جاپان کے دکھ میں شریک ہے۔ جنگجو دوسرے مغوی کو فوری رہا کر دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ داعش کو کمزور کرنے کے بعد شکست دے گا۔ قبل ازیں جاپانی وزیر اعظم نے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل معافی قرار دیا اور کہا کہ وہ دوسرے مغوی کو نقصان نہ پہنچانے کی درخواست کرتے ہیں۔

No comments.

Leave a Reply