اسپین میں جنگی طیارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

اسپین میں جنگی طیارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

اسپین میں جنگی طیارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

میڈرڈ ۔۔۔ نیوز ٹائم

اسپین میں نیٹو کے تربیتی مرکز پر جنگی تیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین میں نیٹو کی ملٹری بیس پر جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹوں سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق طیارہ نیٹو کی تربیتی مشق پر تھا کہ اسے حادثہ پیش آیا جس  میں 13 افراد بھی زخمی ہوئے جن میں 6 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

No comments.

Leave a Reply