سربیا کے نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن ٹینس کا ٹائٹل 5ویں مرتبہ اپنے نام کر لیا

سربیا کے ٹینس سٹار Novak Djokovic

سربیا کے ٹینس سٹار Novak Djokovic

میلبورن ۔۔۔ نیوز ٹائم

سربیا کے ٹینس سٹار Novak Djokovic نے آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میں اینڈی مرے کو شکست دے کر 5ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میچ میں سربیا کے Novak Djokovic کا مقابلہ برطانیہ کے اینڈی مرے سے ہوا جس میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تینوں رائونڈز میں دلچسپ مقابلہ ہوا لیکن چوتھے اور آخری رائونڈ میں اینڈی مرے کی گرفت کھیل پر کمزور پڑ گئی  اور اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے Novak Djokovic نے انہیں کوئی پوائنٹ حاصل کرنے نہیں دیا یوں  فائنل Novak Djokovic نے  6-7،7-6، 3-6 اور 0-6 سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

No comments.

Leave a Reply