یوروگوئے میں چھوٹے طیارہ کو حادثہ، 10 افراد ہلاک

یوروگوئے میں چھوٹے طیارہ کو حادثہ، 10 افراد ہلاک

یوروگوئے میں چھوٹے طیارہ کو حادثہ، 10 افراد ہلاک

مونٹی ویڈیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

یوروگوئے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوروگوئے میں ارجنٹینا کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار تمام 10 افراد مارے گئے۔ حکام کے مطابق طیارے میں ایک پرتگالی سمیت ارجینٹیا کے 9 شہری سوار تھے، طیارے  کے ائیر پورٹ سے اڑان  بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد دھماکے کی آوز سنائی دی اور طیارہ  قریبی جھیل میں جا گرا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فوری طور پر حادثے کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی ہے اورطیارے کے تباہ ہونے کی تحقیقات کی جاری ہیں۔

No comments.

Leave a Reply