چین کی فوجی پریڈ میں جاپانی وزیر اعظم کا شرکت سے انکار

چین کی فوجی پریڈ میں جاپانی وزیر اعظم کا شرکت سے انکار

چین کی فوجی پریڈ میں جاپانی وزیر اعظم کا شرکت سے انکار

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کی طرف سے چین کی تاریخی ملٹری پریڈ میں شرکت کی بیجنگ کی دعوت کو مسترد کر دیا ہے۔ بیجنگ میں منعقد کی جانے والی یہ پریڈ دوسری عالمی جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے ہو گی۔ بیجنگ گزشتہ صدی میں جاپان کی طرف سے ہونے والی غلطیوں کو ظلم و ستم سے تعبیر کرتے ہوئے اس کی اکثر و بیشتر مذمت کرتا رہتا ہے۔ جاپانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس سال دوسری عالمی جنگ سے متعلق تازہ بیان جاری کریں گے۔

No comments.

Leave a Reply