جاپان میں سالانہ روبوٹ کا میلہ کا اہتمام کیا گیا

جاپان کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ   Niconico  نے دو روزہ میلے کا اہتمام کیا ہے

جاپان کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ Niconico نے دو روزہ میلے کا اہتمام کیا ہے

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

جاپان کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ   Niconico  نے دو روزہ میلے کا اہتمام کیا ہے۔ جاپانی درالحکومت ٹوکیو کے مضافاتی شہر Chiba ہونے والے میلے میں فرانس کے روبوٹ ساز ادارے Aldebaran کا ” Peppers  ” پہلی بار پیش کیا جا رہا ہے۔ مہمانوں کو سافٹ ڈرنک پیش کرنے کے علاوہ روبوٹ مختلف کام کر سکے گا۔ دس میٹر اونچا روبوٹ “Patlabor” بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ گزشتہ برس میلے میں سوا لاکھ لوگوں نے شرکت کی تھی اور 76 لاکھ نے انٹرنیٹ کے ذریعے دیکھا تھا۔

No comments.

Leave a Reply