ہالی ووڈ فلم ”میڈ میکس فیوری روڈ” کا فائنل ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی نئی ایکشن سے بھر پور فلم  Mad Max Fury Road

ہالی ووڈ کی نئی ایکشن سے بھر پور فلم Mad Max Fury Road

نیو یارک ۔۔۔ نیوز ٹائم

ہالی ووڈ کی نئی ایکشن سے بھر پور فلم  Mad Max Fury Road کا فائنل ٹریلر منظر عام پر آ گیا، فلم 15 مئی کو مداحوں کے لیے پیش کی جائے گی، بلاک بسٹر سیریز Mad Max کے سلسلے کی چوتھی کڑی، ایکشن سے بھر پور فلم  Mad Max Fury Road کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی قبائل کے گرد گھومتی ہے، جو انسان جان لینے سے گریز نہیں کرتے، ہدایتکار George Miller کی سنسنی خیز فلم  Mad Max Fury Road مرکزی کردار Tom Hardy اور  Charlize Theron نبھا رہے ہیں، دیگر فنکاروں میں Nicholas Hoult ، Riley Keough ، Nathan Jones ، Josh Helman اور John Howard شامل ہیں، بقا کی جنگ لڑنے والے دو قبیلوں پر مبنی سائنس فکشن فلم  Mad Max Fury Road 15 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

No comments.

Leave a Reply