کانز فلم فیسٹیول: سری لنکا اور ہولو کاسٹ پر مبنی فلموں نے میدان مار لیا

فلم '' Dheepan'' کو اعلیٰ ترین ایوارڈ '' Palme d’Or'' سے نوازا گیا ہے

فلم ” Dheepan” کو اعلیٰ ترین ایوارڈ ” Palme d’Or” سے نوازا گیا ہے

کانز ۔۔۔ نیوز ٹائم

فرانس میں دو ہفتے سے جاری ”کانز فلم فیسٹیول” ختم ہو گیا، فرانسیسی ہدایت کار Jacques Audiard’s کی فلم ” Dheepan” کو اعلیٰ ترین ایوارڈ ” Palme d’Or” سے نوازا گیا ہے۔ اس فلم میں خانہ جنگی میں مبتلا سری لنکا کے پناہ گزینوں کو دکھایا گیا ہے جو فرانس کے لئے نقل مکانی کرتے ہیں۔ امریکی فلمساز Joel اور Ethan Coen کی سربراہی والی جیوری کی ٹیم کے اس فیصلے نے سب کو ششد کر دیا۔ دوسرا اہم ایوارڈ Hungarian ” ہولو کاسٹ پر مبنی ہنگری کے نئے ہدایتکار کے ڈرامے ” Son of Saul” کو ملا جس سے gas chambers of Auschwitz کو پیش کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ براعظم اب بھی اس کی خوفناک یادوں سے آزاد نہیں ہوا ہے۔ آسکر کے بعد مقبول ترین فلم فیسٹیولز میں شامل اس کانز فلم فیسٹیول میں بہترین اداکار کا ایوارڈ Vincent Lindon کو ملا جبکہ بہترین اداکارہ کا ایوارڈ مشترکہ طور پر Rooney Mara اور Emmanuelle Bercot کو دیا گیا۔ Vincent Lindon کو یہ ایوارڈ سٹیفن برائز کی فلم ” The Measure of a Man ” کے لیے دیا گیا۔ فلم ” Rust and Bone  A Prophet ” کے لیے دیا گیا۔ فلم Rust and Bone  A Prophet ” نامی فلم کے Audiard, نے کہا کہ Coen brothers سے یہ ایوارڈ حاصل کرنا اسے انتہائی مخصوص بنا دیتا ہے۔ میں اس سے بہت متاثر ہوا اور اس وقت مجھے میرے والد یاد آ رہے ہیں۔ Joel Coen نے کہا کہ یہ ناقدوں کی جیوری نہیں ہے بلکہ یہ فن کاروں کی جیوری ہے جو کسی فن کو دیکھ رہی ہے۔ یونان کے ہدایتکار Yorgos Lanthimos کو فلم ” The Lobster ” کے لیے جیوری ایوارڈ دیا گیا اس فلم فیسٹیول کا تیسرا اہم ایوارڈ تصور کیا جاتا ہے۔ اس کامیڈی میں Collin Farrell اور Rachel Weisz نے اداکاری کی ہے۔ بہترین ہدایتکار کا ایوارڈ تائیوان کے Hou Hsiao-Hsien’s کو مارشل آرٹ فلم ” The Assassin ” کے لیے دیا گیا۔ گزشتہ آٹھ برسوں میں یہ ان کی پہلی فلم ہے۔ بہترین سکرین پلے کا ایوارڈ Michel Franco (Chronic) کے لئے دیا گیا جبکہ کیمرا دی اور (بہترین پہلی فلم) کا ایوارڈ La Tierra Y la Sombra کو دیا گیا۔ Rooney Mara کو فلم ” Carol ” میں ان کے کردار کے لیے جبکہ Bercot,  کو ” My King. میں ان کے کردار کے لیے مشترکہ طور پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اس سال 19 فلمیں مقابلے میں تھیں لیکن ‘ Mad Max: Fury Road ‘انسائڈ آئوٹ’ کو مقابلے سے ہٹا دیا گیا۔ یہ فیسٹیول اونچی ایڑی کی سینڈل کے لیے بھی تنازعات کا شکار رہا کیونکہ بہت سی خواتین کو ہائی ہیل نہ پہننے کی وجہ سے اس میں شرکت نہ کرنے دیا گیا۔ فلم ساز Valerie Archer نے کہا کہ وہ ان میں شامل ہیں جنہیں سکریننگ میں شامل ہونے سے روکا گیا جبکہ منتظمین کا کہنا ہے کہ ہائی ہیل ڈریس کوڈ میں شامل نہیں تھی۔

No comments.

Leave a Reply