مسلم ممالک جاپانی سرمایہ کاری کے خواہاں

31 ممالک کی کاروباری شخصیات نے  ٹوکیو میں عالمی اقتصادی فورم کے گول میز  اجلاس میں شرکت کی

31 ممالک کی کاروباری شخصیات نے ٹوکیو میں عالمی اقتصادی فورم کے گول میز اجلاس میں شرکت کی

ٹوکیو ۔۔۔ نیوز ٹائم

دنیا بھر کے مسلم ممالک سے سیاسی اور کاروباری رہنماں نے جاپان پر زور دیا ہے کہ وہ ان کی ترقی پاتی منڈی میں سرمایہ کاری کو بڑھائے۔ 31 ممالک کی کاروباری شخصیات اور محقِقین نے ٹوکیو میں منگل کے روز عالمی اسلامی اقتصادی فورم کے گول میز اجلاسوں میں شرکت کی ہے۔ اِس طرح کے اجلاس جاپان میں پہلی مرتبہ منعقد ہوئے ہیں۔ اِن اجلاسوں کے دوران کچھ شرکا نے کہا کہ مسلم ممالک کے لئے جاپان کی برآمدات ابھی تک کم ہیں اور اِس کے وسیع امکانات ہیں۔

No comments.

Leave a Reply