طالبان سے پہلے پاکستان کے ساتھ امن معاہدہ کرنا ہو گا، افغان صدر

افغانستان کے صدر اشرف غنی

افغانستان کے صدر اشرف غنی

کابل ۔۔۔ نیوز ٹائم

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے خلاف غیر اعلانیہ جنگ شروع کر رکھی ہے اورقیامِ امن کے لیے طالبان سے پہلے پاکستان سے بات چیت کی جانی چاہیے۔ بی بی سی کے مطابق انھوں نے جنوبی صوبے قندھار میں قبائلی عمائدین سے ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پاکستان سے اس مسئلے کو تسلیم کروایا ہے، مسئلہ یہ ہے کہ تین دہائیوں سے زیادہ عرصے سے عموماً اور گزشتہ 14 برس سے خصوصاً پاکستان افغانستان سے ایک غیر اعلانیہ جنگ میں مصروف ہے۔

No comments.

Leave a Reply