اسرائیل میں قیدیوں کو جبری خوراک دینے کا قانون منظور

اسرائیل میں قیدیوں کو جبری خوراک دینے کا قانون منظور

اسرائیل میں قیدیوں کو جبری خوراک دینے کا قانون منظور

مقبوضہ بیت المقدس ۔۔۔ نیوز ٹائم

اسرائیلی حکومت نے ایک سال قبل غیر فعال کیے گئے قیدیوں کو جبری خوراک دینے کے قانون کی دوبارہ منطوری دے دی ہے جس کے بعد کسی بھی بھوک ہڑتالی قیدی کو جبراً خوراک دی جا سکے گی۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں اور طبی ماہری نے اسرائیل کے جبری خوراک دینے کے قانون کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ظالمانہ قانون قرار دیا ہے۔ اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر Gilad Erdan نے میڈیا کو بتایا کہ فلسطینی قیدیوں کی جانب سے بھوک ہڑتالیں کرنا اسرائیل کے لیے خطرے کا باعث ہے۔ اس لیے ہم نے ایک ایسے قانون کی منظوری دی ہے۔

No comments.

Leave a Reply