امریکہ: چند سالوں میں مسلمانوں کی تعداد 50 لاکھ ہو جائے گی

چند برسوں میں امریکی مسلمانوں کی تعداد   50 لاکھ ہو جائے گی

چند برسوں میں امریکی مسلمانوں کی تعداد 50 لاکھ ہو جائے گی

واشنگٹن ۔۔۔ نیوز ٹائم

چند برسوں میں امریکی مسلمانوں کی تعداد   50 لاکھ ہو جائے گی، یہ تعداد امریکا میں بسنے والے یہودیوں کے برابر ہو جائے گی۔ آبادی کے اعداد و شمار رقم کرنے والے ایک ماہر نے پیش گوئی کی ہے کہ چند ہی عشروں کے اندر مسلمانوں کی آبادی 50 لاکھ سے بڑھ جائے گی جبکہ امریکہ میں تقریباً 50 لاکھ یہودی آباد ہیں۔ ایک امریکی یہودی تنظیم نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ یہودی اور مسلمان مذاہب کے اعتدال پسندوں کو قریب لانے سے دونوں مذاہب کے درمیان تعلقات میں بہتری آئے گی۔

No comments.

Leave a Reply