شام میں زمینی فوج بھجوانے کا ارادہ نہیں: ترک وزیر اعظم

ترکی کے وزیر اعظم احمد دائود اوغلو

ترکی کے وزیر اعظم احمد دائود اوغلو

انقرہ ۔۔۔ نیوز ٹائم

ترکی کے وزیر اعظم Ahmet Davutoglu نے کہا ہے کہ دولت اسلامیہ اور کرد علیحدگی پسند تنظیم کے خلاف فضائی حملے علاقائی صورتحال تبدیل کر سکتے ہیں۔ ترکی کا شام میں زمینی فوج بھجوانے کا کوئی ارادہ نہیں اور وہ شام میں دولت اسلامیہ کے خلاف لڑنے والے باغیوں کی مدد کے لیے فضائی حملے کر رہے ہیں۔ اخباروں کے ایڈیٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ علاقائی تصادم کی وجہ سے اب نئی صورتحال میں ترکی کاررائی ہو رہی ہے اس صورتحال میں ترکی جو کہ اپنی فوج کو موثر طریقے سے استعمال کر سکتا ہے۔

No comments.

Leave a Reply